دہشت گردی کے خلاف قومی بیانیہ پیغام پاکستان کا اجرا

President Mamnoon Hussain addressing the Launching Ceremony of “Paigham-e-Pakistan” at the Aiwan-e-Sadr, Islamabad on January 16, 2018.

اسلام آباد (بنوریہ میڈیا )پاکستان کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما اور مذہبی شخصیات کی طرف سے متفقہ طور پر ایک فتویٰ جاری کیا گیا ہے جس میں دہشت گردی کو اسلام کے منافی اور طاقت کے زور پر اپنے نظریات مسلط کرنے والوں کو اسلامی تعلیمات کا باغی قرار دیا گیا۔ مزید پڑھیں