آئنسٹائن کے نظرئے کی توثیق: پاکستانی نژاد سائنس داں کا کارنامہ

instine

پروفیسر نرگس ماولہ والا کا تعلق ’ایم آئی ٹی‘ کے شعبہٴ فزکس سے ہے۔ وہ اُن تین اداروں کی مشترکہ ٹیم کا حصہ رہی ہیں، جس نے کشش ثقل کی لہروں کی براہ راست پرکھ کے منصوبے پر کام کیا۔ یہ تاریخی کامیابی آئنسٹائن کے نظرئے کو پیش کیے جانے کے 100 برس بعد حاصل مزید پڑھیں