کینیڈا داعش مخالف مہم سے باہر

102015_hn_mckelway_1280

رپورٹ:تمیم داری ‏شام‬ اور‏عراق‬ میں نام نہاد ‏داعش‬ مخالف کارروائی میں مصروف مغربی اتحاد سے ‏کینیڈا‬ کو باہر کر دیا گیا ہے. سی بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کل بدھ کے روز پیرس میں فرانس، برطانیہ، جرمنی، اٹلی، آسٹریلیا اور ہالینڈ کے وزرائے دفاع امریکی سیکرٹری خارجہ ایشٹن کارٹر سے مشترکہ ملاقات کریں مزید پڑھیں

’ہاتھ غلطی سے اٹھا تو میں نے کاٹ ڈالا‘

160119144948_boy_chopped_hands_640x360_bbc

ارم عباسی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اوکاڑہ بشکریہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام ’میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں آپ کو بتا سکوں کہ اس بچے نے اپنا ہاتھ کاٹ کر عشق رسول میں کتنا بڑا کام کیا ہے۔ یہ ایمان کی پختگی ہی نہیں بلکہ انتہا ہے۔ میں یہاں اس کی مزید پڑھیں

غزہ کے محاصرے کو 10 برس بیت گئے

12509280_61015535153362_3801917485916665124_n

رپورٹ: تمیم داری،کراچی #فلسطین کی ساحلی پٹی #غزہ پر #اسرائیل کے ظالمانہ محاصرے کو 10 برس بیت گئے. اسرائیلی حکومت نے یہ محاصرہ جنوری 2006ء کے انتخابات میں اسلامی تحریک مزاحمت #حماس کی کامیابی سے خوف زدہ ہو کر مسلط کیا تھا جس کے باعث محصور پٹی میں ایندھن، بجلی، تعمیراتی سامان اور کھانے پینے مزید پڑھیں

’دینی مدارس حکومت کے معاون ہیں، ہدف نہیں‘

150220121300_nisar_ali_khan_640x360_bbc_nocredit

شہزاد ملکبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں قائم دینی مدارس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت کے معاون ہیں، ہدف نہیں ہیں۔ جمعے کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنی وزارت کی ڈھائی سالہ کارکردگی کا ذکر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گونگے بہرے بچے قرآن سیکھنے لگے!

731-293x170

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں دو میاں بیوی نے رضاکارانہ طور پر گونگے اور بہرے بچوں کو قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں حفظ کرانے کا منفرد سلسلہ شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہری سلطان الحمود اور ان کی اہلیہ وفاء الحمید نے خود کو گونگے بہرے بچوں کو مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پرآگئی

408893-petrolium-1448009091-629-640x480-293x170

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت میں 8 ڈالر کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد خام تیل کی قیمت 15 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد 38 مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

download40-290x170

کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے ذریعے صارفین پہلی بار پاکستان بھر میں رقم بھیج اور وصول کرسکیں گے۔ یوٹیلٹی بلوں مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین

smoking addiction

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی چاہے ستر سال کی عمر میں ترک کیا جائے، دماغ سگریٹ نوشی سے مزید پڑھیں

کم عمر افراد دل کےمرض میں مبتلا ہورہےہیں ،طبی ماہرین

hearthealthPakistan_11-20-2015_204775_l-293x170

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ نا مناسب طرز زندگی ، ورزش اور غذاکی طرف عدم توجہ کے باعث کم عمر افراد میں دل کےامراض تیزی سے پھیل رہےہیں۔ لاہور میں 45 ویں سالانہ ہارٹ کانفرنس کا آغاز ہوگیا، پہلے روز ملکی اورغیر ملکی طبی ماہرین نے دل کے مرض کی مزید پڑھیں

نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے

sleeplessness1-660x3201-293x170

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )طبی ماہرین کا کہناہے کہ نیند کی کمی ٹائپ ٹو ذیابیطس سمیت پیچیدہ امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ برطانیہ کے ڈیابیٹک سینٹر کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ رات کو دیر تک جاگنا اور کم ازکم 7گھنٹے نیند نہ پوری کرنا ٹائپ ٹو ذیابیطس کے عارضے میں مبتلا کرنے کا سبب مزید پڑھیں