وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے خیبرپختونخواہ میں کرفیو کا مطالبہ کردیا

pervaiz khatak2

بنوریہ میڈیا/ ویب ڈیسک: خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے صوبہ میں کرفیو کے نفاذ کا مطالبہ کردیا، تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روزنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں اب جنگ کا اعلان کردینا چاہئے ، یہ ڈرامہ ختم ہونا چاہئے ،ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مدعی نبوت یوسف کذاب کے خلیفہ کی مولانا طارق جمیل کے خلاف ہرزہ سرائی

zaidhamid

بنوریہ میڈیا/ویب ڈیسک: معروف مدعی نبوت یوسف کذاب کے خلیفہ سید زید زمان حامد نے گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال کا ذمہ دار ایک خاص مکتبہ فکر کو ٹھہراتے ہوئے مولانا طارق جمیل کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کردی، تفصیلات کے مزید پڑھیں

چارسدہ حملہ افغانستان کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے بھارتی ایما پرکروایا

india attack charsadda

اسلام آباد- چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر حملہ افغانستان کے سب سے بڑے خفیہ ادارے کے سابق سربراہ نے بھارتی قونصلیٹ کی ایما پر حملہ کرایا۔رحمت اللہ نبیل کے مستعفی ہونے کی وجہ افغان صدرکے پاکستان کے ساتھ مل کردہشتگری کے خاتمے پراتفاق تھاجس پررحمت نیبل اللہ نے استعفی دیاتھا۔پاکستان نے باچا خان یونیورسٹی پر مزید پڑھیں

سدھ بھر میں جمعہ کے ایک خطبے کی ہم بھر پور حمایت کریں گے.مفتی نعیم

vlcsnap-2016-01-22-17h23m48s109

کراچی() جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم سے صوبائی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر عبدالقیوم سومروں کی ملاقات ، تمام مساجد میں ایک خطبے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا ،ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی نعیم نے کہاکہ چارسدہ کا واقع افسوس کرتے ہیں ہم اس کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

جامعہ بنوریہ کے مدرس قاتلانہ حملے میں زخمی

saifullah

کراچی(کرائم رپورٹر) ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب نامعلوم مسلح دو افراد کی فائرنگ سے جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے استاد مولانا سیف اللہ خالد زخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق جامعہ بنوریہ عالمیہ کے 35سالہ استاد مولانا سیف اللہ خالد ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب اپنی ہمشیرہ کے گھر جارہے تھے اس دوران موٹرسائیکل میں مزید پڑھیں

چارسدہ حملہ بدترین دہشت گردی کا انتہائی المناک واقعہ ہے۔مفتی تقی عثمانی

taqi usmani

بنوریہ میڈیا/ویب ڈیسک: عالم اسلام کے معروف عالم دین جسٹس ریٹائرڈ مفتی محمد تقی عثمانی نے چارسدہ واقعے پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ یونیورستی پر حملہ بدترین دہشت گردی کاانتہائی المناک واقعہ ہے،جب کہ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پوری قوم کو ان سفاک مجرموں کے خلاف متحد ہونے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی مالاکنڈ کی نائب ناظمہ کا جوان بیٹا بھی چارسدہ حملے میں شہید

شہید عبد الماجد خان

بنوریہ میڈیا/ویب ڈیسک: گزشتہ روز چارسدہ باچاخان یونیورسٹی پر حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں جماعت اسلامی حلقہ خواتین مالاکنڈ کی نائب ناظمہ اور رکن جماعت محترمہ صفیہ کا جواں سال بیٹا عبد الماجد بھی شامل تھا، عبد الماجد خان باچاخان یونیورسٹی شعبہ انجینئرنگ کے فائنل ایئر کا اسٹوڈنٹ تھے۔

تعلیمی اداروں پر حملوں کے پس پردہ عوامل منظر عام پر لانا ہوں گے۔مولانا راشد سومرو

rashied somroo

بنوریہ میڈیا/ویب ڈیسک: جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد سومروں نے چارسدہ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم غم زدہ خاندانوں کے دکھ میں برار کے شریک ہیں، ایسا عمل کرنے والے اسلام کی نہیں شیطان کی خدمت کررہے ہیں، اپنے مزید پڑھیں

چارسدہ حملہ/بھارت کے ملوث ہونے ثبوت مل گئے۔ذرائع

manohar

بنوریہ میڈیا/ویب ڈیسک۔ آج علی الصبح چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے25 افراد شہید اور 50سے زائد افراد زخمی ہوئے، تفصیلات کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایک کال ٹریس ہوئی جو کہ بھارت سے کی گئی تھی، اس سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک بھی کہہ چکے مزید پڑھیں

طلباء کو نشانہ بنانے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں۔مفتی نعیم

karachi-s-water-crisis-result-of-evildoings-mufti-naeem-1432899869-4528

کراچی/ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مدیر و شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد نعیم نے چارسدہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ملک و ملت کے دشمن ہیں، دہشت گرد کسی رعایت کے لائق نہیں،ان کا کہنا تھا کہ دنیا کا کوئی مذہب تعلیمی اداروں پر حملے مزید پڑھیں