دہشت گردی کے ذمہ دار مدارس نہیں بلکہ کرپٹ حکمران ہیں. عمران خان

12764358_10207073097919765_7423584902826195387_o

دہشت گردی کے ذمہ دار مدارس نہیں بلکہ کرپٹ حکمران ہیں. عمران خان جامعہ بنوریہ عالمیہ کےرئیس مفتی محمد نعیم کی سربراہی میں جامعہ بنوریہ کے وفد کی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات کراچی (نمائندہ بنوریہ میڈیا )جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس مفتی مزید پڑھیں

جامعہ بنوریہ شعبہ بیرون کے تحت بنوریہ یونائیٹڈ فٹبال کپ کا انعقاد

2

کراچی/ نمائندہ بنوریہ میڈیا/ جامعہ بنوریہ عالمیہ شعبہ بیرون کے تحت غیرملکی طلباء کے درمیان گزشتہ روز یونائیٹڈ فٹبال کپ کے ٹورنامنٹ کا انعقاد کروایا گیا، جس میں 37 ملکوں کے غیرملکی طلباء نے حصہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ بنوریہ عالمیہ شعبہ بیرون کے منتظم اعلیٰ مولانا نعمان نعیم کی ہدایت پر 37 ملکوں مزید پڑھیں

مرحومہ عظیم باپ کی عظیم بیٹی تھی ان کا انتقال عالم اسلام کیلئے صدمہ ہے، مفتی محمدنعیم

protest-karachi-13

کراچی ()جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے علامہ بنوری ٹاؤن کے بانی حضرت مولانا یوسف بنوری کی صاحبزادی اور مفتی احمد الرحمن کی بیوہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مرحومہ عظیم ماں اور بیٹی تھیں جن کے والد اور شوہر نے عالم اسلام کیلئے انمٹ نقوش مزید پڑھیں

جامعۃ الرشید کے تحت ہفتہ صفائی مہم

12717369_729181257219411_9053810413197403722_n

بنوریہ میڈیا/نیوز ڈیسک: کراچی کے معروف دینی ادارے جامعۃ الرشید کے تحت آج گلشن معمار احسن آباد میں ہفتہ صفائی مہم جاری ہے، جس کے تحت جامعۃ الرشید کے 2300طلباء اور 80اساتذہ نے مل کرپورے علاقے میں صفائی کا اہتمام کیا ، انتظامیہ جامعۃ الرشید کا کہنا تھا کہ طلباء و اساتذہ نے پورے محلے کی مزید پڑھیں

کسی بھی اقدام سے قبل اہل مدارس سے مشاورت کی جائے گی.گورنر سندھ

12743669_957812107631666_2830316000305134067_n

کراچی(نمائندہ خصوصی)گزشتہ روز اتوار کو گورنر ہاوس کراچی میں اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کے نمائندہ وفد کی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادسے ملاقات ہوئی، وفد میں وفاق المدارس کے جنرل سیکرٹری مولانا حنیف محمد جالندھری، جامعہ بنوریہ عالمیہسے شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم، مولانا فرحان نعیم اور مولانا سیف اللہ ربانی تنظیم المدارس کے مولانا مفتی مزید پڑھیں

پشاور میں بھی ویلنٹائن ڈے کی مخالفت

150411104018_market__islamabad_624x351_ap

عزیز اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور پشاور میں ضلعی حکومت نے ویلنٹائن ڈے پر پابندی کے لیے قرارداد منظور کر لی ہے جبکہ ضلع کوہاٹ کے ناظم پہلے ہی شہر میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی عائد کر چکے ہیں۔ ضلع کونسل ہال میں منعقد ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے اجلاس میں مزید پڑھیں

ہیلری کلنٹن صدر بنیں تو وہ امریکا کو جھونک دیں گی، جولین اسانج

449465-julianassange-1455173658-665-640x480

لندن: وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو جنگی فطرت والی خاتون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ صدر بن گئیں تو ان کا ملک ایک ناختم ہونے والی احمقانہ جنگ میں جھونک دیا جائے گا ۔ وکی لیکس پر شائع کئے گئے اپنے اداریے میں جولین مزید پڑھیں

ماروی سرمد کون؟

marvi-sirmed-2

گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل پر ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے جاری ٹی وی ٹالک شو میں ماروی سرمد نے جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی محمد نعیم سے بحث کرتے ہوئے اخلاق کی تمام حدود کو عبور کرتے ہوئے یہ کہا کہ میں آپ کو اور آپ کے مدرسے کے طلباء کو ویلنٹائن وش مزید پڑھیں

مولانا سید محمود المعروف صندل باباجی 136برس کی عمر میں رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

COTAhqCUEAALbqP

رپورٹ: عظمت علی رحمانی مولانا سید محمود المعروف صندل باباجی 136برس کی عمر میں رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ،صندل بابا جی سینکڑوں علماءو مشائخ کے استاذ تھے، وفات کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی،نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، آبائی گاؤں صندل میں سپرد خاک، 2 بیٹے سوگوار چھوڑے. نماز مزید پڑھیں

دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جا رہا ہے

Kashmir-Solidarity-Day

دنیا بھر میں آج کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم کشمیر منایا جارہا ہے۔ کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی غنڈہ گردی کیخلاف تقاریب کا انعقاد، جلسے، جلوس، ریلیاں ہونگی جن میں کشمیری مجاہدین اور شہدائ کی قربانیوں کو یاد کرکے غاصب بھارتیوں کی شدید مذمت کی جائیگی۔ کوہالہ، برار کوٹ، آزاد پتن، مزید پڑھیں