
(اسلام آباد/بنوریہ میڈیا )معروف اسکالر مفتی عدنان کاکاخیل کا اسلام آباد میں کالجز یونیورسٹی کے طلباء اور ملازم پیشہ افراد کے لئے دینی علوم کے شارٹ کورسز کا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان،تفصیلات کے مطابق مفتی سید عدنان کاکاخیل دارالافتاء والاحسان کے نام سے باقاعدہ اپنا ایک ادارہ قائم کرچکے ہیں، جس کے ذریعے وہ مزید پڑھیں