جنرل اشفاق ندیم قادیانی نہیں ہیں

ashfaq-nadeem

(ثاقب ملک) اسلام آباد / فیس بک پر مسلسل اس معصوم شخص کے خلاف پراپیگنڈا چل رہا ہے. انتہائی باوثوق ذرائع نے  بتایا ہے کہ جنرل اشفاق ندیم انتہائی اچھے مذہبی مسلمان خاندان سے تعلق رکھتے ہیں. انکے متعلق مزید معلومات یہ ہیں لفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم نے اپنی ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول راولپنڈی سے حاصل مزید پڑھیں

اسلام آباد کے کالجز،یونیورسٹیز اور ملازم پیشہ افراد کے لئے خصوصی کورسز کا اعلان

kakakhial

(اسلام آباد/بنوریہ میڈیا )معروف اسکالر مفتی عدنان کاکاخیل کا اسلام آباد میں کالجز یونیورسٹی کے طلباء اور ملازم پیشہ افراد کے لئے دینی علوم کے شارٹ کورسز کا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان،تفصیلات کے مطابق مفتی سید عدنان کاکاخیل دارالافتاء والاحسان کے نام سے باقاعدہ اپنا ایک ادارہ قائم کرچکے ہیں، جس کے ذریعے وہ مزید پڑھیں

آج صدی کا سب سے بڑا چاند دیکھا جا سکے گا

002

پاکستان/برطانیہ/امریکا/چین : چودہ نومبر کی شب پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگ اس صدی کے سب سے دلکش نظارے سے لطف اندوز ہونگے، جی ہاں 14 نومبر کی شب چاند ماموں زمین سے انتہائی کم فاصلے پر ہونگے جب چاند 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ چمک دار نظر آئے گا محکمہ موسمیات کی مزید پڑھیں

کیا کینسرواقعی کاروبار ہے؟

cancer

کیا کینسر واقعی کاروبار ہے؟ تحریر: مزمل شیخ بسمل (گزشتہ روز بنوریہ میڈیا پر کینسر بیماری نہیں‌بلکہ کاروبار کے موضوع پر ایک تحریر پوسٹ کی گئی، وہ تحریر بنوریہ میڈیا کی نا سوچ تھی نا ہی موقف بلکہ ڈاکٹر جوش ایکس کی انگلش تحریر کا اردو ترجمہ تھا جسے من و عن ویب سائٹ کے مزید پڑھیں

کینسر بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے

cancer

کینسر بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے (حقیقت سے پردہ اٹھ گیا) (مترجم. آصف اللہ خان) شاید یہ سن کر اپ کو یقین نہ آئے کہ لفظ کینسر ایک جھوٹ ہے اور یہ کوئی بیماری نہیں بلکہ ایک کاروبار ہے . کینسر صرف وٹامن بی 17 کی کمی کے سوا اور کچھ بھی نہیں. کینسر مزید پڑھیں

اعلیٰ حضرت احمد رضا خان بریلوی کے پوتے کی اتحاد امت کے لئے دارالعلوم دیوبند آمد

brelvi1

انڈیا (ممبئی اردو نیوز) ہم ملت کے حق میں کبھی بھی تفرقہ کاشکار نہیں ہونگے، بریلوی اوردیوبندی کے نام پرہمیں کوئی لڑا نہیں سکتا، دہشت گردی پوری دنیا کے لئے ایک لعنت اور ہے.کوئی بھی مسلمان آتنک وادی ہرگزنہیں ہوسکتا،پوری دنیا میں مسلمانوں کےخلاف ایک منظم سازش چل رہی ہے، آر.ایس. ایس کی ذھنیت والے مزید پڑھیں

شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے پیش نظر استحکام مدارس وپاکستان کانفرنس ملتوی کردی گئی

ijlas final

میڈیا سنٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان لاہور/اسلام آباد ( )وفاق المدار س العربیہ پاکستان کے قائدین نے سانحہ لاہور کے شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی اور ملک کی موجودہ نازک صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے استحکام مدارس واستحکام پاکستان کانفرنس کے التواء کا فیصلہ کیا ہے،نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،اسلام مزید پڑھیں

جنید جمشید پر حملہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔ وزیر داخلہ کا پولیس کوحکم

758742-NISAR-1409993345

اسلام آباد/ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے جنید جمشید پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف فوری ایف آئی کار کاٹنے کے احکامات جاری کردئے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد ائیر پورٹ پرکراچی سے آئے چند شرپسندوں نے جنید جمشید پر حملہ کردیا تھا۔جس کے بعد پولیس نے اپنی تحویل مزید پڑھیں

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین کا لاہور دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت

wifaq

اسلام آباد/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاق المدار س العربیہ پاکستان کے قائدین مولانا سلیم اللہ خان اور مولانا محمد حنیف جالندھری نے کہا ہے کہ گلشن اقبال پارک میں ہونے والا دھماکاافسوسناک اور قابل مذمت ہے ،شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں ،وفاق المدار س العربیہ مزید پڑھیں

لاہور سانحہ افسوسناک اور المناک ہے۔مفتی نعیم

muftinaeem-wordpress

جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم کا گلشن اقبال پارک لاہور کے دھماکے میںقیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار اور شدید الفاظ میں مذ مت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور گلشن اقبال پارک میںد ہشت گردی کا واقعہ افسوسناک اور المناک ہے ،دل خون کے آنسو رہ رہا ہے، مزید پڑھیں