طلباء کو نشانہ بنانے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں۔مفتی نعیم

karachi-s-water-crisis-result-of-evildoings-mufti-naeem-1432899869-4528

کراچی/ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مدیر و شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد نعیم نے چارسدہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ملک و ملت کے دشمن ہیں، دہشت گرد کسی رعایت کے لائق نہیں،ان کا کہنا تھا کہ دنیا کا کوئی مذہب تعلیمی اداروں پر حملے مزید پڑھیں

چارسدہ واقعہ کئی سوالوں کو جنم دیتا ہے.مولانا فضل الرحمن

Fazlur-Rehman

اسلام آباد/ وفاقی حکومت کی اہم اتحادی جماعت جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ واقعہ کے بعد اپنا ردعمل دیتے ہوئے میڈیا نمائندوں سے گفتگو ک کے دوران مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ پشاور کے مزید پڑھیں

چارسدہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کا حملہ

Pakistani troops arrive at Bacha Khan University in Charsadda, some 35 kilometers (21 miles) outside the city of Peshawar, Pakistan, Wednesday, Jan. 20, 2016. Gunmen stormed Bacha Khan University named after the founder of an anti-Taliban political party in the country's northwest Wednesday, killing several people, officials said. (AP Photo/Mohammad Sajjad)

چاسدہ/ پشاور (بنوریہ میڈیا) باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں پروفیسر ، طلباء، سیکورٹی گارڈ سمیت 25افراد کے شہید ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چار دہشتگرد مارے گئے ، آپریشن کے دوران فضائی نگرانی بھی کی جاتی مزید پڑھیں