بحرین حکومت کا مولانا فضل الرحمن کے لئے خصوصی ایوارڈ برائے امن

1

بنوریہ میڈیا: (ویب ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو دنیا میں امن و امان کے قیام کے لئے کی گئی خدمات پر مملکت بحرین کی جانب سے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ مرکزعیسی ثقافی (المنامی) بحرین میں منعقدہ عالمی الامن والتعایش کانفرنس میں خلیجی ممالک اور عالمی حالات پر مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان کی بھٹی سے مدارس نکل آئے، ایک دہشت گرد نہیں ملا۔قاری حنیف جالندھری

IMG_3552

کراچی / وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل قاری محمد حنیف جالندھری اور مجلس عاملہ کے رکن و جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مفتی محمد نعیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مداراس کے ساته ناروا سلوک کیا جار ها هے اربوں روپے کی کرپش کرنے والے آزاد گهوم رهے هیں،پنجاب میں مذهبی لوگوں کو مزید پڑھیں

انڈیا/ جمعیت علماء ہند کی تاریخ ساز قومی یکجہتی کانفرنس

jamiat-ulema-e-hind-supporters-at-national-394977

نئی دہلی کے اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں ہونے والی قومی یکجہتی کانفرنس میں مقررین نے آزادی اظہار رائے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ہم آزادی اظہار رائے کی لڑائی میں ملک کے اعلی تعلیمی اداروں جے این یو کی طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار کے ساتھ ہیں اور حیدرآباد میں خودکشی کرنے والے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا تحفظ نسواں بل پر علماء سے مشاورت کا اعلان مضحکہ خیز ہے۔مفتی محمد نعیم

550480e4a2d1e

جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے تحفظ نسواں بل پر علماء سے مشاورت کے اعلان کو مضحکہ خیز قرار دیتےہوئے کہا کہ بیرونی جی حضوری کی بجاآوری کےلیے قانون بناکر معاشرتی اقدار کو نقصان پہچانے کی کوشش کی گئی جو کسی صورت قابل قبول مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل نے تحفظ خواتین بل غیر اسلامی قراردیدیا

53212c700b4d5

اسلام آباد میں ہونے والے اسلامی نظریاتی کونسل کے 202ویں اجلاس سے خطاب میں چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے بل پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے مذکورہ بل آئین سے متصادم اور شریعت کے منافی ہے۔ نظریاتی کونسل کے اجلاس میں ایجنڈے سے ہٹ کر پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والے مزید پڑھیں

مشہور و معروف سعودی عالم دین شیخ عائض القرنی فلپائن میں قاتلہ حملے میں زخمی

926026b9-707b-42bd-ba85-d86c5490fe9a_16x9_788x442

فلپائن :(بنوریہ میڈیا/ویب ڈیسک) مشہور و معروف سعودی عالم دین شیخ عائض القرنی فلپائن میں قاتلانہ حملے میں زخمی، تفصیلات کے مطابق منگل کی رات مقامی وقت کے مطابق 02:8 پر شیخ عائض القرنی فلپائن کی اسٹیٹ ویسٹرن منڈانو کی یونیورسٹی آف زمبونگا میں ایک بڑے سمپوزیم سے خطاب کرکے نکل رہے تھے کہ یونیورسٹی مزید پڑھیں

دہشت گردی کے ذمہ دار مدارس نہیں بلکہ کرپٹ حکمران ہیں. عمران خان

12764358_10207073097919765_7423584902826195387_o

دہشت گردی کے ذمہ دار مدارس نہیں بلکہ کرپٹ حکمران ہیں. عمران خان جامعہ بنوریہ عالمیہ کےرئیس مفتی محمد نعیم کی سربراہی میں جامعہ بنوریہ کے وفد کی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات کراچی (نمائندہ بنوریہ میڈیا )جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس مفتی مزید پڑھیں

جامعہ بنوریہ شعبہ بیرون کے تحت بنوریہ یونائیٹڈ فٹبال کپ کا انعقاد

2

کراچی/ نمائندہ بنوریہ میڈیا/ جامعہ بنوریہ عالمیہ شعبہ بیرون کے تحت غیرملکی طلباء کے درمیان گزشتہ روز یونائیٹڈ فٹبال کپ کے ٹورنامنٹ کا انعقاد کروایا گیا، جس میں 37 ملکوں کے غیرملکی طلباء نے حصہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ بنوریہ عالمیہ شعبہ بیرون کے منتظم اعلیٰ مولانا نعمان نعیم کی ہدایت پر 37 ملکوں مزید پڑھیں

مرحومہ عظیم باپ کی عظیم بیٹی تھی ان کا انتقال عالم اسلام کیلئے صدمہ ہے، مفتی محمدنعیم

protest-karachi-13

کراچی ()جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے علامہ بنوری ٹاؤن کے بانی حضرت مولانا یوسف بنوری کی صاحبزادی اور مفتی احمد الرحمن کی بیوہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مرحومہ عظیم ماں اور بیٹی تھیں جن کے والد اور شوہر نے عالم اسلام کیلئے انمٹ نقوش مزید پڑھیں

جامعۃ الرشید کے تحت ہفتہ صفائی مہم

12717369_729181257219411_9053810413197403722_n

بنوریہ میڈیا/نیوز ڈیسک: کراچی کے معروف دینی ادارے جامعۃ الرشید کے تحت آج گلشن معمار احسن آباد میں ہفتہ صفائی مہم جاری ہے، جس کے تحت جامعۃ الرشید کے 2300طلباء اور 80اساتذہ نے مل کرپورے علاقے میں صفائی کا اہتمام کیا ، انتظامیہ جامعۃ الرشید کا کہنا تھا کہ طلباء و اساتذہ نے پورے محلے کی مزید پڑھیں