عالمی یوم عربی(جامعہ بنوریہ عالمیہ شعبہ بیرون کی تقریب کا احوال)

8

کراچی (پ/ر) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے شعبہ بیرون کی جانب سے عالمی یوم عربی پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں جامعہ بنوریہ عالمیہ کے غیرملکی طلباء کی جانب سے عربی زبان میں مختلف ٹیبلو بھی پیش کئے گئے، اس کے علاوہ عربی زبان میں نظم و تقاریر بھی کی گئی، تقریب مزید پڑھیں

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو طلب کرلیا

fazlurrehman-title

اسلام آباد/قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد وضوابط نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر بے بنیاد الزامات لگانے کا نوٹس لیتے ہوئے ٹی وی اینکر عامر لیاقت اور بول ٹی وی مالکان کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا،کمیٹی ارکان کا کہنا تھا کہ میڈیا پر بیٹھ کر پارلیمنٹرین کو مزید پڑھیں

اقلیتوں کے حقوق کی آڑ میں اسلام دشمن قوانین کیخلاف جمعیۃ علماء اسلام سندھ کی آل پارٹیز کانفرنس

15385527_1830829137196748_2688992672950752064_o

سندھ اسمبلی کا منظور کردہ پروٹیکشن آف منیارٹی بل اسلام‘شریعت ‘آئین اور اقوام متحدہ کے منشور کے خلاف اقلیتوں کے حقوق کی آڑ میں اسلام دشمن قوانین کیخلاف جمعیۃ علماء اسلام سندھ کی آل پارٹیز کانفرنس (تفصیلی رؤداد – سمیع سواتی) پراٹیکشن آف منارٹی بل پاس کرنے والے ممبران اسمبلی اپنے ایمان کی تجدید کریں‘پندرہ مزید پڑھیں

پروٹیکشن آف منارٹی بل پاس کرنے والے تمام ممبران نااہل ہو چکے ہیں۔قاری حنیف جالندھری

all-parties

کراچی (بنوریہ میڈیا) سندھ اسمبلی میں منظور ہونے والے پروٹیکشن آف منارٹی بل سے متعلق گزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام کے تحت کراچی پریس کلب میں آل پارٹیزکانفرنس سے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے کہا کہ منیارٹی بل قرآن و سنت‘شریعت‘آئین‘عقل و دانش کے بھی خلاف ہے‘جبکہ یہ مزید پڑھیں

جامعہ بنوریہ عالمیہ نے چائینیز لینگویج کورس متعارف کروادیا

Hello - word written on a smudged blackboard with a Chinese tranlation,with a hand holding chalk

(کراچی/بنوریہ میڈیا) معروف دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ نے پروفیشنل چائینیز لینگویج کورس کا انعقاد کردیا، تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کے کامیاب انعقاد کے بعد خطے میں بدلتی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامیہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کا کہنا تھا کہ خطے میں چینی زبان کی اہمیت و افادیت میں اضافہ ہوا ہے، مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی سے قبول اسلام کے حوالے سے پاس کیا گیا بل غیرآئینی اور غیر اسلامی ہے۔قائدین وفاق المدارس

qaideen-wifaq2

کراچی( میڈیا سینٹر وفاق المدارس )سندھ اسمبلی سے قبول اسلام کے حوالے سے پاس کیا گیا بل غیرآئینی اور غیر اسلامی ہے،سندھ حکومت کی طرف سے قبول اسلام کے راستے میں روڑے اٹکانے کی کوشش قابل مذمت اور افسوسناک ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین سندھ حکومت کی اسلام مخالف پالیسیوں اور سرگرمیوں کا نوٹس مزید پڑھیں

دینی و سیاسی جماعتیں اس شرمناک قانون کو منسوخ کروانے کے لئے اپنا دینی فریضہ ادا کریں۔مفتی تقی عثمانی

taqiumani

دینی و سیاسی جماعتیں اس شرمناک قانون کو منسوخ کروانے کے لئے اپنا دینی فریضہ ادا کریں۔مفتی تقی عثمانی (کراچی/ بنوریہ میڈیا )معروف عالم دین جسٹس ریٹائرڈ مفتی تقی عثمانی نے سندھ اسمبلی میں اقلیتوں کے قانونی حقوق کے تحفظ کے نام پر کرمنل لاء پروٹیکشن آف منارٹی بل کی منظوری پر شدید ردعمل کا اظہار مزید پڑھیں

مولانا احترام الحق تھانوی کی پرویز مشرف سے ملاقات

ahtramul-haq

(کراچی- مہتاب عزیز )دارلعلوم دیوبند کی مشہور ترین شخصیت اور خطیب پاکستان مولانا احتشام الحق تھانوی کے فرزند اور ممتاز مذہبی راہنما مولانا احترام الحق تھانوی نے پرویز مشرف سے دوبئی میں ملاقات کی۔ انہوں نے مولانااحترام الحق تھانوی نے پرویز مشرف کے دوراقتدار میں لائی گئی اصلاحات کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

جنرل اشفاق ندیم قادیانی نہیں ہیں

ashfaq-nadeem

(ثاقب ملک) اسلام آباد / فیس بک پر مسلسل اس معصوم شخص کے خلاف پراپیگنڈا چل رہا ہے. انتہائی باوثوق ذرائع نے  بتایا ہے کہ جنرل اشفاق ندیم انتہائی اچھے مذہبی مسلمان خاندان سے تعلق رکھتے ہیں. انکے متعلق مزید معلومات یہ ہیں لفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم نے اپنی ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول راولپنڈی سے حاصل مزید پڑھیں

آج صدی کا سب سے بڑا چاند دیکھا جا سکے گا

002

پاکستان/برطانیہ/امریکا/چین : چودہ نومبر کی شب پاکستان سمیت دنیا بھر میں لوگ اس صدی کے سب سے دلکش نظارے سے لطف اندوز ہونگے، جی ہاں 14 نومبر کی شب چاند ماموں زمین سے انتہائی کم فاصلے پر ہونگے جب چاند 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ چمک دار نظر آئے گا محکمہ موسمیات کی مزید پڑھیں