مدارس کی خدمات نظر انداز اور انہیں دہشت گردی سے منسوب کرنا ناانصافی ہے۔ وزیر اعظم

b031a4bd-a1a3-40dd-97cb-04fc41ea3243

اسلام آباد(3اکتوبر2018)اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان کے 8 رکنی وفد کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات،دینی مدارس بارے جملہ امور پر تبادلہ خیال،مولانا محمد حنیف جالندھری نے 15 نکات پر مشتمل محضرنامہ پیش کیا،وزیراعظم کی طرف سے دینی مدارس کی خدمات اور35 لاکھ بچوں کی تعلیم و کفالت پر خراج تحسین پیش کیا گیا،دینی مدارس بارے مزید پڑھیں

بات کچھ بے شناخت لوگوں کی

byshannakht thumbnail

تحریر: کاشف نصیر آپ نے جس دھرتی میں آنکھ کھولی، جسکی گلی محلوں میں پل بڑھ کر جوان ہوئے اورجسکے دامن میں محنت مشقت کرکے اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پال رہیں ہیں،اس دھرتی پرآپکا اور اس دھرتی کا آپ پر حق ہے۔ ناصرف دنیا کے تمام مہذب ممالک اس بنیادی فطری اصول کو مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذاکرنائیک کی وضاحت

zakirnaik

(بنوریہ میڈیا) گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک نجی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں ڈاکٹر ذاکرنائیک سے منسوب کچھ باتوں کو لیکر کافی گرما گرمی ہوئی، جس کی بنا پر ناظرین میں کافی انتشار و بے چینی پھیلی اور پھر گزشتہ رات سے سماجی پلیٹ فارمزپر کافی ماحول خراب رہا ۔لوگوں میں پھیلتی بے چینی کو دیکھتے مزید پڑھیں

3اپریل – مسلمانوں کے لئے یوم سزا

3aprilpic

بنوریہ میڈیا (ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں برطانیہ کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایک خط پھیلاگیا ہے جس میں 3اپریل کو مسلمانوں کے لئے یوم سزا کے طور پر منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تشدد اور درندگی پر مشتمل اس خط میں 3اپریل کو مسلمانوں کو تکلیف دینے مزید پڑھیں

معروف اسلام دشمن جرمن سیاست دان نے اسلام قبول کر لیا

arthur2

جرمنی (رپورٹ : انس اسلام ) معروف اسلام دشمن جرمن سیاست دان نے اسلام قبول کر لیا۔ آرتھر واگنر جرمنی میں اسلام اور مہاجرین مخالف سیاسی جماعت آلٹرنیٹیو فار جرمنی (اے ایف ڈی) کی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن اور اہم سیاست دان تھے۔ آرتھر واگنر کا تعلق وفاقی جرمن ریاست برانڈنبرگ سے ہے۔ وہ مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف قومی بیانیہ پیغام پاکستان کا اجرا

President Mamnoon Hussain addressing the Launching Ceremony of “Paigham-e-Pakistan” at the Aiwan-e-Sadr, Islamabad on January 16, 2018.

اسلام آباد (بنوریہ میڈیا )پاکستان کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما اور مذہبی شخصیات کی طرف سے متفقہ طور پر ایک فتویٰ جاری کیا گیا ہے جس میں دہشت گردی کو اسلام کے منافی اور طاقت کے زور پر اپنے نظریات مسلط کرنے والوں کو اسلامی تعلیمات کا باغی قرار دیا گیا۔ مزید پڑھیں

ختم نبوت کے حلف نامے میں تبدیلی، نوازشریف نے بحالی کا حکم دیدیا

images

اسلام آباد(وسیم عباسی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نوازشریف نے الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت ختم نبوت سے متعلق اقرار نامے میں کی گئی تبدیلی کا نوٹس لیتے ہوئے اسے دوبارہ پچھلی حالت میں بحال کرنے کی فوری ہدایت کی ہے،مسلم لیگ (ن) کے اہم ذرائع کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت اس طرح مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ کے اسکولوں میں مطالعہ قرآن حکیم شامل

21751582_1035695509900824_6255742894703881889_n

خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے صوبے کے تمام اسکولوں کے گریڈ 6 کے نصاب میں مطالعہ قرآن حکیم حصہ اول کو شامل کرلیا ، تفصیلات کے مطابق علم فاؤنڈیشن کی جانب سے 362500مطالعہ قرآن حکیم کے نسخے بلامعاوضہ کے پی کے حکومت کو دئے گئے، جنہیں صوبے بھر کے اسکول کے گریڈ 6 کے طلباء مزید پڑھیں

‌ ائمہ مساجد کو سرکاری تنخواہیں لینی چاہئے؟

ulama

‌ ائمہ مساجد کو سرکاری تنخواہیں لینی چاہئے؟ کارزار/ انور غازی خیبر پختونخوا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ تمام ائمہ مساجد کو باقاعدہ تنخواہ دے گی ۔منصوبے کے مطابق پہلے تمام مساجد کا سروے کیا جائے گا اور یہ دیکھا جائے گا کہ کون سی مساجد رجسٹر ڈہیں اور کون سی مساجد رجسٹر مزید پڑھیں