وفاق المدارس نے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

wifaq

بنوریہ میڈیا/ملتان: دینی مدارس کے امتحانی بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے وفاق کے تحت شعبہ کتب کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق وفاق کی جانب سے جاری کی گئی تاریخوں کے مطابق سالانہ امتحانات 29 رجب بمطابق 7 مئی 2016بروز ہفتہ سے 12مئی جمعرات تک جاری رہیں گے۔

مدعی نبوت یوسف کذاب کے خلیفہ کی مولانا طارق جمیل کے خلاف ہرزہ سرائی

zaidhamid

بنوریہ میڈیا/ویب ڈیسک: معروف مدعی نبوت یوسف کذاب کے خلیفہ سید زید زمان حامد نے گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال کا ذمہ دار ایک خاص مکتبہ فکر کو ٹھہراتے ہوئے مولانا طارق جمیل کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کردی، تفصیلات کے مزید پڑھیں

سدھ بھر میں جمعہ کے ایک خطبے کی ہم بھر پور حمایت کریں گے.مفتی نعیم

vlcsnap-2016-01-22-17h23m48s109

کراچی() جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم سے صوبائی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر عبدالقیوم سومروں کی ملاقات ، تمام مساجد میں ایک خطبے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا ،ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی نعیم نے کہاکہ چارسدہ کا واقع افسوس کرتے ہیں ہم اس کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

جامعہ بنوریہ کے مدرس قاتلانہ حملے میں زخمی

saifullah

کراچی(کرائم رپورٹر) ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب نامعلوم مسلح دو افراد کی فائرنگ سے جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے استاد مولانا سیف اللہ خالد زخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق جامعہ بنوریہ عالمیہ کے 35سالہ استاد مولانا سیف اللہ خالد ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب اپنی ہمشیرہ کے گھر جارہے تھے اس دوران موٹرسائیکل میں مزید پڑھیں

چارسدہ حملہ بدترین دہشت گردی کا انتہائی المناک واقعہ ہے۔مفتی تقی عثمانی

taqi usmani

بنوریہ میڈیا/ویب ڈیسک: عالم اسلام کے معروف عالم دین جسٹس ریٹائرڈ مفتی محمد تقی عثمانی نے چارسدہ واقعے پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ یونیورستی پر حملہ بدترین دہشت گردی کاانتہائی المناک واقعہ ہے،جب کہ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پوری قوم کو ان سفاک مجرموں کے خلاف متحد ہونے مزید پڑھیں

خون کا عطیہ دینے میں مدارس کے طلباء پیش پیش

students

گزشتہ روز چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر حملے کی خبر آتے ہی جہاں ضلعی ناظم فہد خان شہریوں کے ہمراہ دہشت گردوں سے مقابلہ کرنے اسلحہ اٹھائے یونیورسٹی کی طرف دوڑے تو دوسری جانب مولانا حسن جان شہید کے مدرسے کے طلباء بھی جوق در جوق ہسپتالوں میں زخمیوں کو خون کا عطیہ دینے میں مزید پڑھیں

طلباء کو نشانہ بنانے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں۔مفتی نعیم

karachi-s-water-crisis-result-of-evildoings-mufti-naeem-1432899869-4528

کراچی/ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مدیر و شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد نعیم نے چارسدہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ملک و ملت کے دشمن ہیں، دہشت گرد کسی رعایت کے لائق نہیں،ان کا کہنا تھا کہ دنیا کا کوئی مذہب تعلیمی اداروں پر حملے مزید پڑھیں