اقلیتوں کے حقوق کی آڑ میں اسلام دشمن قوانین کیخلاف جمعیۃ علماء اسلام سندھ کی آل پارٹیز کانفرنس

15385527_1830829137196748_2688992672950752064_o

سندھ اسمبلی کا منظور کردہ پروٹیکشن آف منیارٹی بل اسلام‘شریعت ‘آئین اور اقوام متحدہ کے منشور کے خلاف اقلیتوں کے حقوق کی آڑ میں اسلام دشمن قوانین کیخلاف جمعیۃ علماء اسلام سندھ کی آل پارٹیز کانفرنس (تفصیلی رؤداد – سمیع سواتی) پراٹیکشن آف منارٹی بل پاس کرنے والے ممبران اسمبلی اپنے ایمان کی تجدید کریں‘پندرہ مزید پڑھیں

جامعہ بنوریہ عالمیہ نے چائینیز لینگویج کورس متعارف کروادیا

Hello - word written on a smudged blackboard with a Chinese tranlation,with a hand holding chalk

(کراچی/بنوریہ میڈیا) معروف دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ نے پروفیشنل چائینیز لینگویج کورس کا انعقاد کردیا، تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کے کامیاب انعقاد کے بعد خطے میں بدلتی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامیہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کا کہنا تھا کہ خطے میں چینی زبان کی اہمیت و افادیت میں اضافہ ہوا ہے، مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی سے قبول اسلام کے حوالے سے پاس کیا گیا بل غیرآئینی اور غیر اسلامی ہے۔قائدین وفاق المدارس

qaideen-wifaq2

کراچی( میڈیا سینٹر وفاق المدارس )سندھ اسمبلی سے قبول اسلام کے حوالے سے پاس کیا گیا بل غیرآئینی اور غیر اسلامی ہے،سندھ حکومت کی طرف سے قبول اسلام کے راستے میں روڑے اٹکانے کی کوشش قابل مذمت اور افسوسناک ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین سندھ حکومت کی اسلام مخالف پالیسیوں اور سرگرمیوں کا نوٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد کے کالجز،یونیورسٹیز اور ملازم پیشہ افراد کے لئے خصوصی کورسز کا اعلان

kakakhial

(اسلام آباد/بنوریہ میڈیا )معروف اسکالر مفتی عدنان کاکاخیل کا اسلام آباد میں کالجز یونیورسٹی کے طلباء اور ملازم پیشہ افراد کے لئے دینی علوم کے شارٹ کورسز کا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان،تفصیلات کے مطابق مفتی سید عدنان کاکاخیل دارالافتاء والاحسان کے نام سے باقاعدہ اپنا ایک ادارہ قائم کرچکے ہیں، جس کے ذریعے وہ مزید پڑھیں

دینی مدارس یونیورسٹیوں سے آگے نکل رہے ہیں

IMG_5888

محمود شام (سینئر صحافی) سماں بالکل ایک کنسرٹ کا سا ہے۔ بہت اونچا اسٹیج۔ طویل و عریض سیاہ پردے۔ کرین والے کیمرے۔ بڑی بڑی لائٹس۔ اونچے چوڑے اسپیکرز۔ بیٹھنے کے لیے صوفے کرسیاں۔ اسٹیج کے عقب میں تیاری کا کمرہ۔ جہاں نقلی داڑھی بھی لگائی جارہی ہے۔ زنانہ لباس۔ برقعے۔ دو سے تین گھنٹے کے مزید پڑھیں

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین کا لاہور دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت

wifaq

اسلام آباد/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاق المدار س العربیہ پاکستان کے قائدین مولانا سلیم اللہ خان اور مولانا محمد حنیف جالندھری نے کہا ہے کہ گلشن اقبال پارک میں ہونے والا دھماکاافسوسناک اور قابل مذمت ہے ،شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں ،وفاق المدار س العربیہ مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان کی بھٹی سے مدارس نکل آئے، ایک دہشت گرد نہیں ملا۔قاری حنیف جالندھری

IMG_3552

کراچی / وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل قاری محمد حنیف جالندھری اور مجلس عاملہ کے رکن و جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم مفتی محمد نعیم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مداراس کے ساته ناروا سلوک کیا جار ها هے اربوں روپے کی کرپش کرنے والے آزاد گهوم رهے هیں،پنجاب میں مذهبی لوگوں کو مزید پڑھیں

بڑی باجی!

71752584

مولانا محمد شفیع چترالی محدث العصر علامہ سید محمد یوسف بنوری رحمہ اللہ کی صاحبزادی اور امام اہلسنت مولانا مفتی احمدالرحمن رحمہ اللہ کی اہلیہ محترمہ جو بنوری خاندان میں ”بڑی باجی“ کے پروقار لقب سے یاد کی جاتی تھیں، گزشتہ ہفتے خلد آشیانی ہوگئیں، اناﷲ واناالیہ راجعون۔ مرحومہ کی عظمت شان اور علو مقام مزید پڑھیں

دہشت گردی کے ذمہ دار مدارس نہیں بلکہ کرپٹ حکمران ہیں. عمران خان

12764358_10207073097919765_7423584902826195387_o

دہشت گردی کے ذمہ دار مدارس نہیں بلکہ کرپٹ حکمران ہیں. عمران خان جامعہ بنوریہ عالمیہ کےرئیس مفتی محمد نعیم کی سربراہی میں جامعہ بنوریہ کے وفد کی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات کراچی (نمائندہ بنوریہ میڈیا )جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس مفتی مزید پڑھیں

جامعہ بنوریہ شعبہ بیرون کے تحت بنوریہ یونائیٹڈ فٹبال کپ کا انعقاد

2

کراچی/ نمائندہ بنوریہ میڈیا/ جامعہ بنوریہ عالمیہ شعبہ بیرون کے تحت غیرملکی طلباء کے درمیان گزشتہ روز یونائیٹڈ فٹبال کپ کے ٹورنامنٹ کا انعقاد کروایا گیا، جس میں 37 ملکوں کے غیرملکی طلباء نے حصہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ بنوریہ عالمیہ شعبہ بیرون کے منتظم اعلیٰ مولانا نعمان نعیم کی ہدایت پر 37 ملکوں مزید پڑھیں