جامعہ بنوریہ کے مدرس قاتلانہ حملے میں زخمی

saifullah

کراچی(کرائم رپورٹر) ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب نامعلوم مسلح دو افراد کی فائرنگ سے جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے استاد مولانا سیف اللہ خالد زخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق جامعہ بنوریہ عالمیہ کے 35سالہ استاد مولانا سیف اللہ خالد ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب اپنی ہمشیرہ کے گھر جارہے تھے اس دوران موٹرسائیکل میں مزید پڑھیں

چارسدہ حملہ بدترین دہشت گردی کا انتہائی المناک واقعہ ہے۔مفتی تقی عثمانی

taqi usmani

بنوریہ میڈیا/ویب ڈیسک: عالم اسلام کے معروف عالم دین جسٹس ریٹائرڈ مفتی محمد تقی عثمانی نے چارسدہ واقعے پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ یونیورستی پر حملہ بدترین دہشت گردی کاانتہائی المناک واقعہ ہے،جب کہ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پوری قوم کو ان سفاک مجرموں کے خلاف متحد ہونے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی مالاکنڈ کی نائب ناظمہ کا جوان بیٹا بھی چارسدہ حملے میں شہید

شہید عبد الماجد خان

بنوریہ میڈیا/ویب ڈیسک: گزشتہ روز چارسدہ باچاخان یونیورسٹی پر حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں میں جماعت اسلامی حلقہ خواتین مالاکنڈ کی نائب ناظمہ اور رکن جماعت محترمہ صفیہ کا جواں سال بیٹا عبد الماجد بھی شامل تھا، عبد الماجد خان باچاخان یونیورسٹی شعبہ انجینئرنگ کے فائنل ایئر کا اسٹوڈنٹ تھے۔

تعلیمی اداروں پر حملوں کے پس پردہ عوامل منظر عام پر لانا ہوں گے۔مولانا راشد سومرو

rashied somroo

بنوریہ میڈیا/ویب ڈیسک: جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد سومروں نے چارسدہ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم غم زدہ خاندانوں کے دکھ میں برار کے شریک ہیں، ایسا عمل کرنے والے اسلام کی نہیں شیطان کی خدمت کررہے ہیں، اپنے مزید پڑھیں

“پروفائل فار پیس یا پیس فار منوہر”

peace for manohar cover

سلمان ربانی کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے زمینی حقائق کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔9/11 کے بعد سے پاکستان پر مسلط کی گئی جنگ کا انڈیا نے کتنا فائدہ اٹھایا یہ سب جانتے ہیں،ہندوستانی عوام بھی اپنی دماغ کی بتی جلا کر ذرا غور کریں کہ جس ملک کے سیکیورٹی ادارے اپنے تمام مزید پڑھیں

چارسدہ: دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں میں باچا خان یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی پروفیسرسید حامد حسین بھی شامل ہیں

1929951_755734294559227_4376510585480855456_n

چارسدہ: دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والوں میں باچا خان یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی پروفیسرسید حامد حسین بھی شامل ہیں۔ سید حامد حسین نے حال ہی میں برطانیہ کی برسٹل یونیورسٹی سے شعبہ کیمیا میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی جس کے بعد وہ باچا خان یونیورسٹی میں فرائض انجام مزید پڑھیں

چارسدہ حملہ/بھارت کے ملوث ہونے ثبوت مل گئے۔ذرائع

manohar

بنوریہ میڈیا/ویب ڈیسک۔ آج علی الصبح چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے25 افراد شہید اور 50سے زائد افراد زخمی ہوئے، تفصیلات کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایک کال ٹریس ہوئی جو کہ بھارت سے کی گئی تھی، اس سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک بھی کہہ چکے مزید پڑھیں

طلباء کو نشانہ بنانے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں۔مفتی نعیم

karachi-s-water-crisis-result-of-evildoings-mufti-naeem-1432899869-4528

کراچی/ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مدیر و شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد نعیم نے چارسدہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوے کہا ہے کہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ملک و ملت کے دشمن ہیں، دہشت گرد کسی رعایت کے لائق نہیں،ان کا کہنا تھا کہ دنیا کا کوئی مذہب تعلیمی اداروں پر حملے مزید پڑھیں

چارسدہ واقعہ کئی سوالوں کو جنم دیتا ہے.مولانا فضل الرحمن

Fazlur-Rehman

اسلام آباد/ وفاقی حکومت کی اہم اتحادی جماعت جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ واقعہ کے بعد اپنا ردعمل دیتے ہوئے میڈیا نمائندوں سے گفتگو ک کے دوران مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ پشاور کے مزید پڑھیں

چارسدہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کا حملہ

Pakistani troops arrive at Bacha Khan University in Charsadda, some 35 kilometers (21 miles) outside the city of Peshawar, Pakistan, Wednesday, Jan. 20, 2016. Gunmen stormed Bacha Khan University named after the founder of an anti-Taliban political party in the country's northwest Wednesday, killing several people, officials said. (AP Photo/Mohammad Sajjad)

چاسدہ/ پشاور (بنوریہ میڈیا) باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں پروفیسر ، طلباء، سیکورٹی گارڈ سمیت 25افراد کے شہید ہونے کی اطلاع ہے، جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چار دہشتگرد مارے گئے ، آپریشن کے دوران فضائی نگرانی بھی کی جاتی مزید پڑھیں