تبلیغی جماعت کے یونیورسٹیز میں تبلیغ کرنے اور ٹھہرنے پر پابندی

016389841_30300

لاہور: (ویب ڈیسک) سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے بعد تعلیمی اداروں کیلئے سیکورٹی پلان کی تشکیل جاری ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نئی ایڈوائزری کے مطابق تعلیمی اداروں کی حدود میں مساجد میں خطبات انتظامیہ کی منظوری سے دینے کی پابندی ہو گی۔ یونیورسٹی انتظامیہ دہشت گرد عناصر سے ہمدردی رکھنے والے فیکلٹی مزید پڑھیں

زیدحامدکا مولانا طارق جمیل سے ملاقات کا انتظام کرواسکتا ہوں۔نعمان لیاقت

nomanliaqaut news2

لاہور/بنوریہ میڈیا: مولانا طارق جمیل کے قریبی شاگرد اور بلاگرز نعمان لیاقت نے اپنے بلاگ میں کہا ہے کہ اگر زید حامد صاحب مولانا طارق جمیل صاحب سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں جیسا کہ وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ انہوں نے ہزاروں دفعہ رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر رابطہ نہیں ہوسکا تو میں یہ رابطہ مزید پڑھیں

مظفر شاہ کی معروف عالم دین مفتی اکمل کو سنگین دھمکی

peermuzaffar2

بنوریہ میڈیا/ ویب ڈیسک: پاکستان میں فرقہ وارانہ تقریر سے پہچانے جانے والے پیر مظفر شاہ نے گزشتہ روز بھرے مجمعے میں فرقہ وارانہ تقریر کرتے ہوئے شر انگیزی تمام حدیں پار کردیں۔تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مفتی اکمل رضوی کی جانب سے محفل میلاد کے نام پر ہونے والی خرافات اور اسی طرح فرقہ مزید پڑھیں

16 سالہ انور کا اپناہاتھ کاٹنا سراسر جہالت اور ظلم ہے۔مفتی نعیم

muftinaeem-anwar2

بنوریہ میڈیا/نیوز ڈیسک: گزشتہ روز پنجاب میں پیش آنے والے واقعہ جس میں ایک 16 سالہ انور نے میلاد کی تقریب امام کے استفسار پر غلطی سے ہاتھ اٹھ جانےپر اپنے آپ کو مبینہ گستاخ سمجھ کر اپنا ہی ہاتھ کاٹ ڈالنے کے واقعے پر نجی ٹی وی کے پروگرام میں مفتی محمد نعیم نے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے خیبرپختونخواہ میں کرفیو کا مطالبہ کردیا

pervaiz khatak2

بنوریہ میڈیا/ ویب ڈیسک: خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے صوبہ میں کرفیو کے نفاذ کا مطالبہ کردیا، تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روزنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں اب جنگ کا اعلان کردینا چاہئے ، یہ ڈرامہ ختم ہونا چاہئے ،ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مدعی نبوت یوسف کذاب کے خلیفہ کی مولانا طارق جمیل کے خلاف ہرزہ سرائی

zaidhamid

بنوریہ میڈیا/ویب ڈیسک: معروف مدعی نبوت یوسف کذاب کے خلیفہ سید زید زمان حامد نے گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال کا ذمہ دار ایک خاص مکتبہ فکر کو ٹھہراتے ہوئے مولانا طارق جمیل کے خلاف ہرزہ سرائی شروع کردی، تفصیلات کے مزید پڑھیں

چارسدہ حملہ افغانستان کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے بھارتی ایما پرکروایا

india attack charsadda

اسلام آباد- چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی پر حملہ افغانستان کے سب سے بڑے خفیہ ادارے کے سابق سربراہ نے بھارتی قونصلیٹ کی ایما پر حملہ کرایا۔رحمت اللہ نبیل کے مستعفی ہونے کی وجہ افغان صدرکے پاکستان کے ساتھ مل کردہشتگری کے خاتمے پراتفاق تھاجس پررحمت نیبل اللہ نے استعفی دیاتھا۔پاکستان نے باچا خان یونیورسٹی پر مزید پڑھیں

سدھ بھر میں جمعہ کے ایک خطبے کی ہم بھر پور حمایت کریں گے.مفتی نعیم

vlcsnap-2016-01-22-17h23m48s109

کراچی() جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم سے صوبائی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر عبدالقیوم سومروں کی ملاقات ، تمام مساجد میں ایک خطبے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا ،ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی نعیم نے کہاکہ چارسدہ کا واقع افسوس کرتے ہیں ہم اس کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

جامعہ بنوریہ کے مدرس قاتلانہ حملے میں زخمی

saifullah

کراچی(کرائم رپورٹر) ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب نامعلوم مسلح دو افراد کی فائرنگ سے جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے استاد مولانا سیف اللہ خالد زخمی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق جامعہ بنوریہ عالمیہ کے 35سالہ استاد مولانا سیف اللہ خالد ناظم آباد انکوائری آفس کے قریب اپنی ہمشیرہ کے گھر جارہے تھے اس دوران موٹرسائیکل میں مزید پڑھیں

چارسدہ حملہ بدترین دہشت گردی کا انتہائی المناک واقعہ ہے۔مفتی تقی عثمانی

taqi usmani

بنوریہ میڈیا/ویب ڈیسک: عالم اسلام کے معروف عالم دین جسٹس ریٹائرڈ مفتی محمد تقی عثمانی نے چارسدہ واقعے پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ یونیورستی پر حملہ بدترین دہشت گردی کاانتہائی المناک واقعہ ہے،جب کہ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پوری قوم کو ان سفاک مجرموں کے خلاف متحد ہونے مزید پڑھیں