لاہور دھماکہ اور اسلام آباد میں شرپسندی نے پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا!

Park(1)

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور میں خود کش دھماکے نے لاہور پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق خفیہ اداروں کی جانب سے علامہ اقبال ٹاون میں دھماکے سے متعلق پولیس کو پیشگی اطلاع مل چکی تھی لیکن پھر بھی پولیس نے خاطر خواہ اقدامات نہ کیے جس کی وجہ مزید پڑھیں

جنید جمشید پر حملہ کرنے والے سرغنہ کی شناخت ہوگئی

munshhi

بنوریہ میدیا معروف اینکر و سابق گلوکار جنید جمید پر گزشتہ رات شرپسندوں نے اسلام اباد ائیرپورٹ پر حملہ کردیا تھا،تفصیلات کے مطابق ان شرپسندوں کا لیڈر حاجی اختر منشی کی شناخت ہوگئی، جو کہ کراچی کا رہائشی ہے، جو کہ کراچی سے پنڈی ممتاز قادری کے چہلم میں شرکت کے لئے جارہا تھا، حاجی مزید پڑھیں

جنید جمشید پر حملہ!

CdUbn8dXEAADeux

معروف اینکر و سابق گلوکار جنید جمشید پر گزشتہ رات اسلام آباد ائیرپورٹ پر شرپسندوں نے حملہ کیا، تفصیلات کے مطابق حملہ آور شرپسند کراچی سے پنڈی ممتاز قادری کے چہلم کے لئے جارہے تھے،جبکہ جنید جمشید بھی کراچی سے اسلام آباد تبلیغ میں وقت لگانے کے لئے جارہے تھے، حملہ آوروں نے جہاز کے مزید پڑھیں

مشہور و معروف سعودی عالم دین شیخ عائض القرنی فلپائن میں قاتلہ حملے میں زخمی

926026b9-707b-42bd-ba85-d86c5490fe9a_16x9_788x442

فلپائن :(بنوریہ میڈیا/ویب ڈیسک) مشہور و معروف سعودی عالم دین شیخ عائض القرنی فلپائن میں قاتلانہ حملے میں زخمی، تفصیلات کے مطابق منگل کی رات مقامی وقت کے مطابق 02:8 پر شیخ عائض القرنی فلپائن کی اسٹیٹ ویسٹرن منڈانو کی یونیورسٹی آف زمبونگا میں ایک بڑے سمپوزیم سے خطاب کرکے نکل رہے تھے کہ یونیورسٹی مزید پڑھیں

مرحومہ عظیم باپ کی عظیم بیٹی تھی ان کا انتقال عالم اسلام کیلئے صدمہ ہے، مفتی محمدنعیم

protest-karachi-13

کراچی ()جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے علامہ بنوری ٹاؤن کے بانی حضرت مولانا یوسف بنوری کی صاحبزادی اور مفتی احمد الرحمن کی بیوہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مرحومہ عظیم ماں اور بیٹی تھیں جن کے والد اور شوہر نے عالم اسلام کیلئے انمٹ نقوش مزید پڑھیں

کسی بھی اقدام سے قبل اہل مدارس سے مشاورت کی جائے گی.گورنر سندھ

12743669_957812107631666_2830316000305134067_n

کراچی(نمائندہ خصوصی)گزشتہ روز اتوار کو گورنر ہاوس کراچی میں اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کے نمائندہ وفد کی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادسے ملاقات ہوئی، وفد میں وفاق المدارس کے جنرل سیکرٹری مولانا حنیف محمد جالندھری، جامعہ بنوریہ عالمیہسے شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم، مولانا فرحان نعیم اور مولانا سیف اللہ ربانی تنظیم المدارس کے مولانا مفتی مزید پڑھیں

مولانا سید محمود المعروف صندل باباجی 136برس کی عمر میں رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

COTAhqCUEAALbqP

رپورٹ: عظمت علی رحمانی مولانا سید محمود المعروف صندل باباجی 136برس کی عمر میں رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ،صندل بابا جی سینکڑوں علماءو مشائخ کے استاذ تھے، وفات کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی،نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، آبائی گاؤں صندل میں سپرد خاک، 2 بیٹے سوگوار چھوڑے. نماز مزید پڑھیں

دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جا رہا ہے

Kashmir-Solidarity-Day

دنیا بھر میں آج کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم کشمیر منایا جارہا ہے۔ کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی غنڈہ گردی کیخلاف تقاریب کا انعقاد، جلسے، جلوس، ریلیاں ہونگی جن میں کشمیری مجاہدین اور شہدائ کی قربانیوں کو یاد کرکے غاصب بھارتیوں کی شدید مذمت کی جائیگی۔ کوہالہ، برار کوٹ، آزاد پتن، مزید پڑھیں

شیخوپورہ میں تبلیغی جماعت کے داخلے پر پابندی عائد

ob_f00598_going-for-tabligh

شیخوپورہ/ویب ڈیسک: گزشتہ دنوں حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر کی یونیورسٹیوں میں تبلیغی جماعت پر پابندی کے اعلان کے بعد آج شیخوپورہ ڈسٹرکٹ میں بھی پولیس نے تبلیغی جماعت کے داخلے پر پابندی عائد کردی، تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ پولیس کے سوشل میڈیا پر آفیشل پیج پر جاری اعلامیہ کے مطابق کہا گیا مزید پڑھیں

دہشت گردی کے نام پر مدارس اورعلما پر پابندیاں لگائی جارہی ہیں، مولانا فضل الرحمان

282250_24908617

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مغرب اسلام کو اپنے لئے خطرہ سمجھتا ہے جبکہ حرم سے ہمیں امن و محبت کا پیغام ملتا ہے ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں دہشت گردی مزید پڑھیں