جامعہ بنوریہ عالمیہ نے چائینیز لینگویج کورس متعارف کروادیا

Hello - word written on a smudged blackboard with a Chinese tranlation,with a hand holding chalk

(کراچی/بنوریہ میڈیا) معروف دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ نے پروفیشنل چائینیز لینگویج کورس کا انعقاد کردیا، تفصیلات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری کے کامیاب انعقاد کے بعد خطے میں بدلتی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامیہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کا کہنا تھا کہ خطے میں چینی زبان کی اہمیت و افادیت میں اضافہ ہوا ہے، مزید پڑھیں

اسلام آباد کے کالجز،یونیورسٹیز اور ملازم پیشہ افراد کے لئے خصوصی کورسز کا اعلان

kakakhial

(اسلام آباد/بنوریہ میڈیا )معروف اسکالر مفتی عدنان کاکاخیل کا اسلام آباد میں کالجز یونیورسٹی کے طلباء اور ملازم پیشہ افراد کے لئے دینی علوم کے شارٹ کورسز کا سلسلہ شروع کرنے کا اعلان،تفصیلات کے مطابق مفتی سید عدنان کاکاخیل دارالافتاء والاحسان کے نام سے باقاعدہ اپنا ایک ادارہ قائم کرچکے ہیں، جس کے ذریعے وہ مزید پڑھیں

بی کام کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

University-of-Karachi

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی کام پرائیویٹ کے رجسٹریشن اور امپرومنٹ آف ڈویژن کے لیے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 15 فروری تک توسیع کردی گئی ہے ۔ کراچی . جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی کام مزید پڑھیں