بے شک انصاف اندھا ہوتا ہے

زندگی کے آخری برسوں میں اکبر بگٹی کا وفاق پر سے ایمان اٹھ گیا

وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی آپ نے انصاف کی دیوی کا مجسمہ تو دیکھا ہوگا جس کی آنکھوں پر پٹی اور ہاتھ میں ترازو ہے۔ گذشتہ روز کوئٹہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک میں ہونے والے فیصلے نے بتا دیا کہ انصاف نہ صرف ہو بلکہ ہوتا مزید پڑھیں

جہلم میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد کشیدگی، فوج تعینات

Prime-Minister-of-Pakistan-Nawaz-Sharif-534x265

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جہلم میں مبینہ توہینِ مذہب کے واقعے کے بعد کشیدگی کی فضا ہے جبکہ حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوج تعینات کرنے کا حکم دیا ہے۔ جہلم میں جمعے کی شب مشتعل ہجوم نے مبینہ توہینِ مذہب کے الزام کے بعد ایک فیکڑی پر حملہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں پھانسیوں پر پاکستان کی تشویش

151121203723_ali_ahsan_mohammad_mujahid_640x360_afp

پاکستان نے بنگلہ دیش میں حزبِ مخالف کے دو رہنماؤوں کو پھانسی دیے جانے پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے بنگلہ دیش سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نو اپریل 1974 کو کیے جانے والے معاہدے پر عمل کرتے ہوئے مفاہمتی انداز اپنائے۔ خیال رہے کہ بنگلہ دیش میں سنیچر اور اتوار کی مزید پڑھیں

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی قتل

141216153222_pakistani_journalists_light_candles__624x351_epa

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک مقامی صحافی حفیظ الرحمن کو قتل کر دیا ہے۔ یہ واقعہ اتوار کی صبح کوہاٹ کے علاقے کالوخان بانڈہ چوک پر پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق حفیظ الرحمن موٹر سائیکل پر اپنے دفتر جا رہے تھے کہ راستے مزید پڑھیں