خیبر پختونخواہ کے اسکولوں میں مطالعہ قرآن حکیم شامل

خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے صوبے کے تمام اسکولوں کے گریڈ 6 کے نصاب میں مطالعہ قرآن حکیم حصہ اول کو شامل کرلیا ، تفصیلات کے مطابق علم فاؤنڈیشن کی جانب سے 362500مطالعہ قرآن حکیم کے نسخے بلامعاوضہ کے پی کے حکومت کو دئے گئے، جنہیں صوبے بھر کے اسکول کے گریڈ 6 کے طلباء میں تقسیم کئے گئے،یاد رہے کہ علم فاؤنڈیشن کراچی کا ادارہ ہے ، جس نے مطالعہ قرآن حکیم کے نام سے طلباء و طالبات کے لئے سہل انداز میں مرتب کیا ہے، اس ادارے کی جانب سے تیار کئے گئے مطالعہ قرآن حکیم کے نسخے پہلے ہی ملک کے 200 سے زائد اسکولوں کے نصاب میں پڑھایا جارہا ہے، جن میں ٹی سی ایف اسکول، پی اے ایف اسکول،آکسفارڈ اسکول شامل ہیں، جبکہ اس وقت ملک کے تقریبا 121000طلباء اس سے مستفید ہورہے ہیں، جب کہ قرآن پاک کا بنایا گیا یہ نصاب علم فاؤنڈیشن کی جانب سے مفت مہیا کیا جاتا ہے

21558641_1035695679900807_8280224304457865486_n

21558790_1035695503234158_2802360844001862315_n

21618009_1035695669900808_3546775410841499242_n

21618062_1035695616567480_4106072677974626165_n

21686182_1035695596567482_531367000467270297_n

21687663_1035695609900814_4597543587280925585_n

21728328_1035695513234157_8748287975730320204_n

21751582_1035695509900824_6255742894703881889_n

اپنا تبصرہ بھیجیں