ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر کا پی ایس پی کے مارچ کی حمایت کا اعلان

کراچی /بنوریہ میڈیا/ پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کا دورہ، اس موقع پر پاک سرزمین پارٹی کے رہنما وسیم آفتاب بھی ہمراہ تھے، تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے قائدین نے پارٹی سربراہ مصطفی کمال کے ہمراہ جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کا دورہ کیا اور مہتمم بنوری ٹاؤن جناب مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر سے ملاقات کی، ملاقات میں ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر کے صاحبزادے مولانا ڈاکٹر سعید اسکندر، قاری اقبال، اور مولانا امداداللہ بھی موجود تھے۔ملاقات میں پی ایس پی سربراہ نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جبکہ پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے 14 مئی کو ہونے والے مارچ میں شرکت کی دعوت بھی،جبکہ اس موقع پر ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر نے پی ایس پی کے ہونے والے مارچ کی حمایت کا اعلان بھی کیا جبکہ ان کی پارٹی کی کامیابی کے لئے دعا بھی کی۔

18216815_1411195788940659_3234586306036805638_o

18238499_1411195915607313_7950902943160716317_o

18238675_1411195285607376_2079503870638674291_o

18318994_1411195785607326_4885935848814973350_o

18318998_1411195272274044_3533348811258969490_o

18319266_1411196052273966_2563015928615433841_o

18319365_1411195355607369_9094602515961719569_o

18320559_1411195245607380_7175911478798362509_o

اپنا تبصرہ بھیجیں