لاہور سانحہ افسوسناک اور المناک ہے۔مفتی نعیم

جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم کا گلشن اقبال پارک لاہور کے دھماکے میںقیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار اور شدید الفاظ میں مذ مت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور گلشن اقبال پارک میںد ہشت گردی کا واقعہ افسوسناک اور المناک ہے ،دل خون کے آنسو رہ رہا ہے، مفتی محمدنعیم کا کہنا تھا کہ دہشت گرد بیرونی اشارے پر ملک کو نقصان پہنچارہے ہیں ،ان کا کہنا تھا کہ قوم متحدہےظالم دہشت گردوں کے مذموم واقعات حوصلے پست نہیں کرسکتے

اپنا تبصرہ بھیجیں