اسٹریٹ چلڈرن کو پڑھانے والے بہن بھائی

سید محمد عسکری

او لیول اسکول کلفٹن کے بہن بھائ شیریں اور حسن ‘ سی ویو کے میکڈانلڈ کے قریب کیفے کلفٹن کے ساتھ روزانہ ڈیڑھ گھنٹے اسٹریٹ چلڈرن کو پڑھاتے ہیں۔ جو کام حکومت کو اور سیاسی پارٹیوں کو کرنا چاھییے وہ یہ دونوں بہن بھائ پوش علاقے میں کرتے ہیں ابتدا میں دونو بہن بھائی اپنی چیب خرچ سےروزانہ 20 روپے فی بچہ اور چائے کے پیسے دیتے تھے لیکن ان کا کام دیکھ ایک این جی او میدان میں آگئی اوروہ این جی آؤ روزانہ 50. روپے فی بچہ اور چائے بھی دیتی ہے، سلام ہے شریں ور حسن کو اور ان کے والدین کو جو روزانہ موجود ہوتے ہیں۔

638_1132395243451066_5268349103583584723_n

12743885_1132395290117728_6156136151158420429_n

12790944_1132395203451070_8627651794866401661_n

اپنا تبصرہ بھیجیں