بی کام کے رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی کام پرائیویٹ کے رجسٹریشن اور امپرومنٹ آف ڈویژن کے لیے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 15 فروری تک توسیع کردی گئی ہے ۔
کراچی . جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی کام پرائیویٹ کے رجسٹریشن اور امپرومنٹ آف ڈویژن کے لیے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 15 فروری تک توسیع کردی گئی ہے ۔طلبہ اپنے رجسٹریشن فارم 3400روپے فیس کے ساتھ جامعہ کراچی کے سلور جوبلی گیٹ پر واقع بینک کاؤنٹرز پر جمع کراسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں